اسلام آباد ہائیکورٹ؛ ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ اختیار کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ اختیار کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ اختیار کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل عدنان اقبال کی درخواست پر سماعت کی ،وکیل درخواست گزار نے کہاکہ سپریم کورٹ کا اختیار نہیں اس طرح فنڈز اکٹھے کرے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top