اسلام آباد ہائیکورٹ، علی امین گنڈا کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب، آئندہ سماعت تک تادیبی کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے آئندہ سماعت تک تادیبی کارروائی سے روک دیا۔
اسلام آبادہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کیخلاف کیس کا دو صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کردیا،عدالت پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں اور آئندہ سماعت تک علی امین گنڈاپور کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top