اسلام آباد ہائیکورٹ،عورت مارچ کی اجازت دینے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عورت مارچ کی اجازت دینے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
دوران سماعت نزاکت حسین عباسی ایڈووکیٹ نے کہاکہ ڈی سی کے اجازت نامہ کا نوٹیفکیشن آئین کی خلاف ورزی ہے، اجازت نامہ دیتے ہوئے آرٹیکل 16 کو نظر انداز کیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top