اسلام آباد اور راولپنڈی میں رم جھم، لاہور سمیت پنجاب اور بلوچستان میں بھی بارش کی پیشگوئی

لاہور اسلام آباد اور راولپنڈی میں رات سے ہلکی بارش نے موسم خوشگوار کر دیا۔ پنجاب، کشمیر، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے علاقوں میں بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
وفاقی دارالحکومت اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کشمیر میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے، بعض مقامات پر ژالہ باری اور موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔ 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top