اسلام آبادہائیکورٹ نے بغیرقانون پراسس بغاوت کا مقدمہ درج کرنا وقت اور ریاستی وسائل کا ضیاع قراردیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔
تفصیلی فیصلے میں کہا گیاہے کہ کوئی شک نہیںشاندانہ گلزار کا بیان انفرادی شخصیات اور حکام کے خلاف ہے ،آڑٹیکل 19 چند مخصوص پابندیوں کیساتھ مکمل اظہار رائے کا حق دیتا ہے ،جسٹس محسن اختر کیانی نے 9 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیرقانون پراسس بغاوت کا مقدمہ درج کرنا وقت اور ریاستی وسائل کا ضیاع قراردیدیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top