اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے پر فیفا نے انڈونیشیا کو بڑی سزا دے دی

جکارتہ فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے اسرائیلی ٹیم کی میزبانی سے نکار پرانڈونیشیا سے انڈ20 ورلڈ کپ کی میزبانی چھین لی ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے بالی کے گورنر کی جانب سے ایونٹ میں اسرائیلی ٹیم کی میزبانی سے انکار کیا گیا تھا جبکہ اسرائیلی ٹیم کی متوقع شرکت پر مظاہرہ بھی کیا گیا تھا جس میں مظاہرین نے انڈونیشین اور فلسطینی پرچم اٹھائے ہوئے تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top