لاہور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار پاکستان کو ڈیفالٹ کرانے کے مشن پر آئے ہیں، اسحاق ڈار کی معاشی پالیسیوں سے تنگ آ کردواساز کمپنیاں کاروبار بند کر رہی ہیں، عالمی ادارے ادویات کی کمی پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ اسحاق ڈار پاکستان کو ڈیفالٹ کرانے کے مشن پر آئے ہیں۔