ارہر دال بنانے کی ترکیب 

 ارہر کی دال 1/2 پاؤ
2 لال مرچ پاؤڈر 3/4 چائے کا چمچہ
3 ہرا دھنیا حسب ضرورت
4 لہسن (چوپ کیا ہوا) 4 جوے
5 لہسن پیسٹ 1/2 چائے کا چمچہ
6 نمک حسب ذائقہ
7 ہری مرچیں حسب ضرورت
8 ہلدی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ
9 ٹماٹر 1 عدد
10 گھی یا تیل بگھار ڈالنے کیلئے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top