اداروں کیخلاف بغاوت پر اکسانے کاکیس، شہباز گل پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان Leave a Comment / By alifcorporationpk@gmail.com / March 11, 2023 March 11, 2023 اسلام آباد ی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں آج فردجرم عائد ہونے کا امکان ہے ۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں شہبازگل کو آج فردجرم عائد کرنے کیلئے طلب کر رکھا ہے۔