اداروں کیخلاف اکسانے کا کیس، شہباز گل کے خلاف فرد جرم ایک بار پھر مؤخر

لاہور رہنما تحریک انصاف شہباز گل اداروں کے خلاف اکسانے کے کیس میں فرد جرم ایک بار پھر مؤخر کر دی گئی  ۔
ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت کی۔ شہباز گل اپنے وکیل کے ساتھ عدالت میں حاضر ہوئے۔عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فرد جرم موخر کرتے ہوئے سماعت 6 مئی تک ملتوی کر دی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top