اخوند الیون نے سجاس الیون کو ایک نمائشی ہاکی میچ میں دو کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیا

کراچی پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہاکی اور کراچی ریزیڈنسی کے زیر اہتمام سجاس اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے اشتراک سے سجاس کے مرحوم ممبران اینکر پرسن و سینئر اسپورٹس جرنلسٹس راہب ببر اور رفیق انجم انصاری کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نمائشی ہاکی میچ کا انعقاد کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کیا گیا، میچ میں آخوند الیون نے سجاس الیون کو 2-5 سے ہرا دیا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top