ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کی امریکا حوالگی رکوانے کی آخری کوشش بھی ناکام

عارف نقوی کے وکیل نے ہائیکورٹ کو بتایا عارف نقوی کو نیوجرسی کی جیل میں رکھا جاسکتا ہے، جیل میں پرُتشدد قیدیوں کے ساتھ رکھے جانے پر عارف نقوی کی جان کو خطرہ لاحق ہوگا وہ شدید ڈپریشن میں ہیں اور جیل میں خودکشی بھی کرسکتے ہیں۔
وکیل نے دلائل کے حق میں طبی شواہد کے ساتھ دستاویزی ثبوت بھی پیش کیے۔
تاہم لندن ہائیکورٹ نے ملک بدری کے فیصلے کے خلاف عدالتی جائزے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top