آلو کی بھجیا بنانے کی ترکیب Leave a Comment / By alifcorporationpk@gmail.com / March 11, 2023 March 11, 2023 آلو (اُبال کر کیوب کاٹ لیں) 1 کپ2 لہسن پیسٹ 1/2 چائے کا چمچہ3 ہلدی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ4 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ5 نمک حسب ذائقہ6 کڑی پتہ 8-10 عدد7 کلونجی 1/2 چائے کا چمچہ8 میتھی دانہ 1/2 چائے کا چمچہ9 رائی 1/2 چائے کا چمچہ10 تیل حسب ضرورت