
2 ٹماٹر (پیسٹ کی شکل میں) 1/2 کلو
3 مٹر (چھلے ہوئے) 1/2 کلو
4 خشک دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
5 نمک 1/2 چائے کا چمچہ
6 پیاز (کاٹ لیں) 3 عدد
7 تیل 2 کھانے کے چمچے
8 کاٹیج چیز 10 عدد (کیوبز میں کاٹ کر تیل میں فرائی کر لیں)
9 اُبلے ہوئے انڈے 2 عدد (سجاوٹ کیلئے)
10 ادرک‘لہسن پیسٹ 2 چائے کے چمچے
11 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
تیل گرم کرکے پیاز تلیں اور براؤن کریں۔ 2پھر خشک دھنیا پاؤڈر‘نمک‘ادرک لہسن پیسٹ شامل کریں اور پکائیں۔ 3چمچہ چلاتے ہی اس میں پانی کا چھینٹا دیں۔ 4اب ٹماٹر شامل کریں اور 15 منٹ تک پکائیں‘اب اس میں آلو اور مٹر شامل کرکے 20 منٹ پکائیں۔ 5جب تیل الگ ہونے لگے اور خوشبو آنے لگے تو گرم مصالحہ پاؤڈر چھڑک دیں۔ 6آخر میں فرائی کاٹیج چیز شامل کر لیں اور اتار لیں۔ 7شروع کرتے وقت اُبلے ہوئے انڈوں کو کاٹ کر سجا لیں۔ 8مزیدار‘آلو مٹر پنیر تیار ہے روٹی اور کیچپ کے ساتھ مزہ دیں گے۔