آلو قیمے کے کٹلس بنانے کی ترکیب

 گائے کا قیمہ ایک پیالی
2 آلو(ابال کر بھرتہ کرلیں)
3 ہری مرچیں(باریک کٹی ہوئی)
4 ہرا دھنیا(چوپ کیا ہوا)4 کھانے کے چمچے
5 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
6 پیاز(باریک کٹی ہوئی)ایک عدد
7 ڈبل روٹی کا چورہ 2 پیالی
8 انڈے 2 عدد
9 میدہ(چھنا ہوا)1/2 پیالی
10 پسی ہوئی ہلدی ایک چائے کا چمچہ
11 ثابت سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچہ
12 کٹا ہوا دھنیا ایک کھانے کا چمچہ
13 لہسن ادرک(چوپ کیا ہوا)4 کھانے کے چمچے
14 نمک ایک کھانے کا چمچہ
15 تیل تلنے کے لیے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top