آلو اور مچھلی کے رول بنانے کی ترکیب

اجزاء:
انڈے 2عد د
ٓآلو آدھ کلو
مچھلی آدھ کلو
پیاز 2گھٹی
ڈبل روٹی کے ٹکڑے 1یا2
نمک ،کالی مرچ حسب ضرورت
تیل مناسب مقدار
طریقہ:
مچھلی دھو کر اسے پھانپ کر گلائیں اور ٹھنڈا کر کے کانٹے نکال دیں ۔ایک پیالے میں پیاز کا عرق،کالی مرچ اور لیمن کا
عرق ملا دیں ۔آلو ابالیں ۔ان کے چھلکے اتار دیں اور پھر مر کب میں گوندھیں ۔حسب منشا نمک ڈلیں ۔انڈوں کو پھینٹ
لیں ۔ڈبل روٹی کو پیس لیں ۔مچھلی کا آمیزہ دو کھانے کے چمچے کے برابر کرکے اس کے مرکزمیں رکھ دیں ۔جب تمام رول
تیار ہو جائیں تو ہر ایک پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈبو کر تل لیں۔


Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top