آصف زرداری چاہتے ہیں شہباز شریف نااہل ہو جائیں، شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

راولپنڈی عوامی مسلم لیگ کے سرابراہ شیخ رشید نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری چاہتے ہیں شہباز شریف نا اہل ہو جائیں۔
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عدلیہ جیتے گی کیونکہ عوام اس کے ساتھ کھڑی ہے،3 روز میں سٹیٹ بینک آف پاکستان نے الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے جمع کروانے ہیں، یہ حکمرانوں کا نہیں عوام کا پیسہ ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top