آزاد کشمیر بلدیاتی الیکشن کا اہم مرحلہ، 5 میں سے 3 میونسپل کارپوریشن پر پی ٹی آئی کامیاب

ظفر آباد آزاد کشمیر بلدیاتی الیکشن کا اہم مرحلہ، 5 میں سے 3 میونسپل کارپوریشن پر پی ٹی آئی کامیاب ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق غیر سرکاری اور غیرحتمی نتائج کے مطابق پانچ میں سے تین میونسپل کارپوریشنز میں پی ٹی آئی کامیاب رہی اور میئر اور ڈپٹی میئر کی نشستیں حاصل کر لیں۔ میرپور میں عثمان خالد، کوٹلی میں چوہدری محمد تاج اور باغ میں پی ٹی آئی کے عبدالقیوم بیگ بلا مقابلہ میئر منتخب ہو گئے، پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے جیت پر جشن منایا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top