
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم نےپہلےبھی قانون سازی کی ہے اور آج بھی کر رہے ہیں، ہم چاہتے ہیں عدل کا ادارہ مضبوط ہو، پارلیمنٹ اپنی حدود میں کسی کی مداخلت برداشت نہیں کرے گی، سپریم کورٹ اپنی پاور کو برقرار رکھنے کے لئے قانون سازی کے خلاف ہے۔