آرمی چیف اور اسحاق ڈار کی بزنس کمیونٹی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور  وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بزنس کمیونٹی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔وزیر خزانہ نے ملاقات میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام پر بریفنگ دی اور  آرمی چیف نے اعتماد دلایا۔ملاقات میں آرمی چیف نے عمران خان کی ملاقات کی خواہش اور  اپنے جواب کے بارے میں بھی بات کی۔اس ملاقات کی اندر کی کہانی آج جیو نیوز کے پروگرام ‘آج شاہ زیب خانزادہ‘ کے ساتھ میں بیان کی جائے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top