اسلام آباد وزیرخزانہاسحاق ڈار نے ایٹمیپروگرام پر بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایفیا کسی نے بھی ہمارے ایٹمیپروگرام سے متعلق کوئی شرط نہیں رکھی،معاہدے میں تاخیر تیکنیکی وجوہات کی وجہ سے ہے، میرے بیان کو سیاق واسباق سے ہٹ کر پیش گیا گیا۔ وزیرخزانہاسحاق ڈارنے ایٹمی پروگرام پر بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہآئی ایم ایفپروگرام میں تاخیری وجوہات پرمیرا بیان سیاق واسباق سے ہٹ کر پیش گیا گیا۔