آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں وہ رزلٹ نہیں آیا جو ہم چاہتے تھے، محمد زبیر Leave a Comment / By alifcorporationpk@gmail.com / March 27, 2023 March 27, 2023 اسلام آبادن لیگ کے سینئر رہنما محمد زیبر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں وہ رزلٹ نہیں آیا جو ہم چاہتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو 5 منٹ میں ضمانت مل جاتی ہے، عمران خان پر قانون کا اطلاق ایسے ہی ہونا چاہیے جیسے نواز شریف پر ہوا۔