آئی ایم ایف کابجلی کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ ،حکومت نے نیپرا میں بجلی نرخ بڑھانے کی درخواست دائر کردی

اسلام آبادآئی ایم ایف کے بجلی کی قیمت بڑھانے کے مطالبے پر حکومت نے نیپرا میں بجلی نرخ بڑھانے کی درخواست دائر کردی۔
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 23 پیسے تک اضافے کا امکان ہے،عوامی سماعت میں چیئرمین نیپرا نے بے بسی کا اظہار کردیا، چیئرمین نیپرا نے کہاکہ بجلی کی قیمتوں میں ردوبدل کرنے سے ہم قاصر ہیں ،ہمارے پاس اختیارات ہی نہیں ہے ، ہم صرف سپریم کورٹ کے حکم کے تحت معاملات کررہے ہیں ،ہم صرف حکومت کے فیصلوں کی توثیق کرتے ہیں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top