آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر،پاکستان کا امریکہ سے بات چیت کرنے کا فیصلہ

اسلام آبادپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے میں تاخیر،پاکستان نے امریکہ سے بات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اے آر وائے نیوز نے ذرائع وزارت خزانہ کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ تمام شرائط پر عملدرآمد ہو چکا ہے،معاہدے میں تاخیر کا جواز نہیں۔آئی ایم ایف نے جو شرائط عائد کیں معاشی ٹیم نے ان پر من و عن عملدرآمد کیا،آئی ایم ایف شرائط منوا کر انہی شرائط پر بات کر رہا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top