آئی ایم ایف قرض پروگرام بحال کرنے کے لیے شرح سود مزید 2 فیصد بڑھنے کا امکان

اسلام آباد آئی ایم ایف قرض پروگرام بحال کرنے کے لیے شرح سود مزید 2 فیصد بڑھنے کا امکان ہے۔پاکستان نے آئی ایم ایف سے چار مرتبہ ایم ای ایف پر اتفاق کیا۔پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ 9 فروری کو ہونا تھا۔ آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کے لیے شرح سود مزید بڑھنے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم نے شرح سود 4 فیصد تک بڑھانے کی نشاندہی کی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top