آئینی بحران چلتا رہا تو پھر بلاول ، شہبازیاعمران نہیں بلکہ خطرناک تجربے کا سامنا ہوگا

نوڈیرو پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئینی بحران چلتا رہا تو پھر بلاول ، شہبازیاعمران نہیں بلکہ خطرناک تجربے کا سامنا ہوگا،سپریم کورٹ سے مطالبہ ہے کہ پاکستان کو بچا دیں، ہمیں خطرہ ہے کہ تخت لاہور کی لڑائی پاکستان اورمعیشت کو لے ڈوبے گی، لارجر بنچ کل ہی الیکشن کرادے، پیپلزپارٹی تیار ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top