آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد
ملک میں یوم آزادی کے موقع پر آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، بتایا گیا ہے کہ پٹرول کی قیمت14 روپے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 24 روپے فی لٹر اضافے کی توقع ہے۔ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ملک میں بجلی، گیس، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تسلسل کے ساتھ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top