آئندہ سماعت پربتائیں غلیظ و غیر اخلاقی الفاظ استعمال کرنے پر کیا دفعہ لگتی ہے؟اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیخ رشید کیخلاف درج مقدمات پر استفسار

اسلام آباد عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی سندھ ،بلوچستان میں درج مقدمات کیخلاف درخواست پر سماعت اسلام آبادہائیکورٹ نے استفسار کیاکہ آئندہ سماعت پربتائیں غلیظ و غیر اخلاقی الفاظ استعمال کرنے پر کیا دفعہ لگتی ہے؟پولی کلینک اسلام آباد میں کی گئی بات پر سندھ میں مقدمہ کیسے درج ہو سکتا ہے ؟
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی سندھ ،بلوچستان میں درج مقدمات کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کیس کی سماعت کی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top